جمعہ, 26 اپریل 2024


یوتھ لیڈرشپ اینڈسوک ایجوکیشن ٹریننگ کی پرائز/سرٹیفکیٹس تقسیم

لاہور: جی سی یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام یوتھ لیڈر شپ اینڈسوک ایجوکیشن ٹریننگ کی پرائز/سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب بخاری آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں لیڈرشپ ٹریننگ کے چھ بیچزکے ٹرینیز نےاپنے نقد انعامات اور سرٹیفیکیٹس کے حصول کے لئے شرکت کی۔

تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی اور معزز ڈائریکٹر انٹرمیڈیٹ اسٹڈیز سر صدیق اعوان بطور مہمان خصوصی شریک تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment