بدھ, 24 اپریل 2024


تمام اساتذہ تدریسی عمل کےآغازسےقبل ویکسینشن کاعمل مکمل کروالیں

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کو خبردار کردیا۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے جانب سے اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے تدریسی عمل کے آغاز سے قبل ویکسینشن کا عمل مکمل کروالیں۔

حکومت پنجاب کی جانب سے تمام اساتذہ کےلئے ترجیحی بنیادوں پر واک اِن کورونا ویکسینشن کا انتظام کردیا گیا ہےتمام اساتذہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنا شناختی کارڈاور ٹیچر کارڈ /اسکول ہیڈ سے تصدیق شدہ لیٹر کے ہمراہ کسی بھی ویکسینشن سینٹر جاکر مفت ویکسین لگوالیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment