جمعرات, 08 دسمبر 2022


دسویں جماعت کےسالانہ امتحانات کےدوسرے مرحلے کی ڈیٹ شیٹ جاری

 لاہور : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب نےدسویں جماعت کےسالانہ امتحانات کےدوسرے مرحلے کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق تھیوری امتحانات کا آغاز 6اکتوبر سے ہوگاجو 27 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
جبکہ عملی امتحانات 31اکتوبر سے شروع ہونگے۔

امتحان دوشفٹوں میں ہوگا پہلی شفٹ کا پرچہ صبج 8:30 بجے جبکہ شام کا پرچہ دوپہر 1:30 بجے ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment