بدھ, 11 دسمبر 2024


یوم اساتذہ پرتمام معززاساتذہ کاشکریہ،مرادراس

لاہور:وزیرتعلیم مراد راس نےاساتذہ کےعالمی دن کے موقع پر کہاہے کہ اس یوم اساتذہ پر تمام معزز اساتذہ کے لیے، میں آپ کی تمام محنت اور ہمارے بچوں کے لیے لگن کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ان کہنا تھا کہ آپ قوم کے معمار ہیں۔ پاکستان کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے۔ میری درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو پیار اور دیکھ بھال کے ساتھ سنبھالیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment