منگل, 17 ستمبر 2024


صوبے بھرکے میڈیکل کالجز8جنوری تک بند رہیں گے

لاہور: محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبےبھر میں میڈیکل کالجز2جنوری کے بجائے 8جنوری کو کھلیں گےجبکہ تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے۔

واضح رہے تعطیلات میں اضافہ موسم کی خرابی اور اسموگ کے باعث کیا گیاہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment