ھفتہ, 20 اپریل 2024


کراچی، سپرہائی وئے پر بس و گاڑی میں تصادم، 7 افراد زخمی

ایمزٹی وی (سیاسی) کراچی میں سپرہائی وے پر تیز رفتار بس اور گاڑی کے درمیان ہونے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر الاصف اسکوائر کے قریب تیز رفتار بس اور گاڑی میں تصادم ہوا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ایمبولینسز کے ذریعےطبی امداد کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔زخمی ہونے والوں میں 3 افراد کو زیادہ چوٹیں آئیں ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment