ھفتہ, 20 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے اور دفاترکھل گئے...

ایمز ٹی وی (کراچی) کراچی سمیت راولپنڈی اور اسلام آباد میں عید الاضحی کی تعطیلات کے بعدتمام تعلیمی ادارے اور دفاترمعمول کے مطابق کھل گئے ہیں ، تاہم تعلیمی اداروں سکولوں اور سرکاری دفاتر میں پہلے روز حاضری معمول سے کم رہی ۔ واضح رہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر حکومت سندھ کی جانب سے 3 روز چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا۔۔۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment