بدھ, 24 اپریل 2024


رینجرز کی کاروائی ،لیاری گینگ کا اہم کمانڈر گرفتار

ایمز ٹی وی(کراچی) پرانا گولیمار اور یکسر لائن کے علاقے میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے 6 اوان بم، 2 ایس ایم جیز اور نائن ایم ایم پستول برآمد کر لیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ کا اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔ ملزمان سے متعدد موٹرسائیکلیں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment