ھفتہ, 20 اپریل 2024


یوٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا، سر چکرا جاتا ہے

 


ایمزٹی وی(کراچی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ یوٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا، سر چکرا جاتا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment