منگل, 23 اپریل 2024


عزیزآباد میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن

 

ایمز ٹی وی(وہاڑی) وہاڑی میں سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے علاقے کالج ٹاون اور عزیزآباد میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی ) نے سرچ آپریشن کے دوران 25مشتبہ افرادکو گرفتار کر لیا ،

زیر حراست افراد کو شناخت ظاہر نہ ہونے کی بناءپر گرفتارکیا گیاہے۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

تاہم سی ٹی ڈی حکام کاکہنا ہے کہ گرفتار افراد کو شناخت ظاہر ہونے کے بعد رہا کر دیاجائے گا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment