بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی تاریخ کا اعلان

ایمز ٹی وی(کراچی) جامعہ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے سال اول کا 30جنوری اور سال دوم کا 31جنوری 2015کو ہونے والا پرچہ ملتوی کردیاگیا ہے لہٰذا 30 جنوری کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب 6مارچ کو جبکہ سال دوم کا 31 جنوری کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب 5مارچ کو منعقد ہوگا۔واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment