جمعہ, 19 اپریل 2024


تهر پارکر:خوراک کی کمی،ایک اور بچی دم توڑ گئی

ایمز ٹی وی ﴿ تهر پارکر﴾ضلع تهر پارکر میں خوراک کی کمی سے ایک اور بچی دم توڑ گﺀی۔ مرنے والوں کی تعداد تین سو ستائیس ہوگئی۔ جبکہ  سول اسپتال مٹھی میں آج گیارہ ماہ کی بچی یاسینہ دم توڑ گئی۔  سول اسپتال مٹھی میں اڑتالیس، ڈیپلو پانچ،اسلام کوٹ پندرہ اور چھاچھرو میں بارہ بچے زیر علاج ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment