ھفتہ, 20 اپریل 2024


نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں سندھ ہائکورٹ کا وکیل ہلاک

 

ایمز ٹی وی (کراچی)پولیس کے مطابق کورنگی نمبر ڈیڑھ میں فارقی پلیہ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ایک کار پر فائرنگ کی پولیس کے مطابق اسے نائن ایم ایم پستول کی گولیاں ماری گئی،مقتول موقع پر جاں  بحق ہو گئے۔مقتول سندھ ہائیکورٹ کے وکیل تھے اور ایک سیاسی جماعت کے کراچی میں لاپتہ کارکنوں کے کیسز کی پیروی کرتے تھے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment