Print this page

جامعہ کراچی میں ہنرمند خواتین کیلئے خصوصی پروگرام

ایمز ٹی وی(کراچی)جامعہ کراچی میں ہنرمند خواتین کیلئے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں باصلاحیت خواتین نے ہاتھ سے بنی ہوئی اشیاء کے اسٹالز لگائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں