جمعرات, 18 اپریل 2024


عید الاضحیٰ کے موقع ہر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پرپابندی عائد

 

ایمزٹی وی (کراچی)سندھ حکومت نے عیدالاضحی پرکھالیں جمع کرنے پرپابندی لگادی،کوئی سیاسی یافلاحی تنظیم کھالیں جمع نہیں کرسکے گی اوراس کے حوالے سے سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
میڈیا ذرائع  کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحی پر لاؤڈاسپیکر کے استعمال پربھی پابندی عائد کر دی اور کسی شخص کو اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہو گی، نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی  ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment