جمعہ, 19 اپریل 2024


شاہ لطیف کی پرامن سرزمین سےدہشت گردوں کوامن کاپیغام دیناچاہتے

 

ایمزٹی وی(بھٹ شاہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آج کے دور میں مزارات تک محفوظ نہیں ہیں،موجودہ دورمیں صوفیائےکرام کاپیغام عام کرنےکی ضرورت ہے۔
بھٹ شاہ میں لطیف ایوارڈ کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ شاہ لطیف کی پرامن سرزمین سےدہشت گردوں کوامن کاپیغام دیناچاہتے۔
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا دہشت گردی کی آگ میں جل رہی ہے،صوفیاکرام کاپیغام عام کیا جائے، شاہ لطیف کے کلام میں خواتین کو خاص مقام بخشا گیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment