بدھ, 24 اپریل 2024


سندھ کے ممعروف ومعمرمصنف ابراہیم جویو انتقال کرگئے

 

ایمزٹی وی(حیدرآباد) سندھ کےمعروف مصنف ابراہیم جویو 102 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ابراہیم جویو نے سندھی زبان کے فروغ کے لئے بے تحاشہ کام کیا۔
زرائع کے مطابق ابراہیم جویو کے پوتے محسن نے میڈیا کو بتایا کہ مرحوم کو گزشتہ کچھ دنوں سے سانس لینے میں مشکلات پیش تھیں۔
جویو نے اپنی زندگی میں بہت سے کتابیں لکھیں اور ترجمے کئے۔
ان کی وفات پر سندھ ہائی کورٹ اور سندھ بار کونسل نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے.
ان کی تدفین ان کے آبائی گاؤں جامشورو میں کی جائے گی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment