ھفتہ, 20 اپریل 2024


‘مریم نواز مجھ پر دو حملے کر چکی ہیں’

 

ایمز ٹی وی لاہور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر ان کے خلاف عدالتی فیصلہ آیا تو وہ نوازشریف کی طرح روئیں گے نہیں۔
شیخ رشید نے نوازشریف کو بزدل سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف پہلے ڈراتے ہیں پھر خود ڈر جاتے ہیں۔
انہوں نےمریم نوازکو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا، کہا مریم نواز مجھ پر دو حملے کر چکی ہیں،تیسرا کیا تو خاموش نہیں رہوں گا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment