ھفتہ, 20 اپریل 2024


پاکستان سمیت دنیا بھر میں’ایسٹر‘ کا جوش خروش

 

ایمزٹی وی(کراچی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج (اتوار) کو ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ ایسٹر روزوں کے ایام کے بعدمنایا جانے والا مسیحی تہوار ہے، جس کو عید پاشکا یا عید قیامت المسیح بھی کہا جاتا ہے، اس دن کی مناسبت سے مسیحی عبادتگاہوں میں خصوصی عبادات کی جائیں گی جس میں ملک و قوم کی سلامتی کے بھی خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔
اس موقع پر گر جا گھروں میں خصوصی عبادات کی جائیں گی جب کہ ملک بھرکے گر جا گھروں کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment