جمعہ, 20 جولائی 2018


خبردار ! 15 اپریل کے بعد کراچی کے موسم میں تبدیلی کا امکان

ایمز ٹی وی (کراچی)محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ15 اپریل کے بعد کراچی کے موسم میں تبدیلی کا امکان ہے جبکہ شہری چند روز ہلکے بادلوں کے ساتھ خوشگوار موسم کر مزے لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں اور بادلوں کے باعث درجہ حرارت میں کمی ہوگئی ہے، آئندہ 24گھنٹے میں ہلکے بادل اور ٹھنڈی ہوا جاری رہے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کادرجہ حرارت33 ڈگری سینٹی گریڈہے، ہوامیں نمی کاتناسب38 فیصد ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment