بدھ, 24 اپریل 2024


کراچی میں آئندہ 2 روز کے دوران مزید گرمی کی پیشگوئی

 

ایمز ٹی وی (کراچی)محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ دو روز کے دومیڈیا زرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ دو روز کے دوران مزید گرمی کا امکان ہے اور پارہ 38 سے 40 ڈگری تک پہنچ سکتاہے۔

محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا تھاکہ شہر میں مطلع صاف رہے گا اور سمندری ہوائیں بھی نہیں چلیں گی، میدانی علاقوں سے گرم ہوائیں چلیں گے جن کی رفتار بھی کم ہوگی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں جمعہ سے موسم میں بہتری آئے گی اور ہفتہ، اتوار سے سمندری ہوائیں چلنے کے باعث موسم بہتر ہران مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی لہر چل پڑی ہے اور شہر میں سورج کی تپش کے ساتھ گرم ہواو¿ں نے شہریوں کو بے حال کررکھا ہے۔وگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment