جمعرات, 25 اپریل 2024


ایم کیوایم کے تمام رہنماؤں کو گرفتار کیا جائے،سٹی کورٹ

 

کراچی: سٹی کورٹ کراچی میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کیس میں ایم کیو ایم رہنماؤں فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور فیصل سبزواری کو گرفتار کرکے 9 جولائی کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ 2015 میں تھانہ سولجر بازار میں درج کیا گیا تھا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment