ھفتہ, 20 اپریل 2024


طلبہ کی سہولت کے لیے ٹیوٹرز تعینات

 

)ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسلام آباد کیمپس سمیت ملک بھر میں موجود یونیورسٹی کے تمام علاقائی دفاتر نے سمسٹر بہار 2018ء میں پیش کئے گئے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے پروگراموں میں داخل لاکھوں طلباء و طالبات کے لیے ٹیوٹرز تعینات کردئیے ہیں اور طلبہ کی سہولت کے لیے ٹیوٹرز کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر بھی فراہم کردئیے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment