جمعہ, 19 اپریل 2024


لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کراچی کے نئے کور کمانڈ رمقرر

 

  • ایمز ٹی وی (کراچی) آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کراچی کے نئے کور کمانڈ ر کی حیثیت سے اپنی خدمات سنبھال لی ہیں ۔ کور ہیڈ کوارٹر کراچی میں کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی ۔ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نےلیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کی ریٹائر منٹ کے بعد ،کور کمانڈر کی حیثیت سے کمان سنبھالی ہے۔

     
     
  •  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment