جمعہ, 19 اپریل 2024


صدارتی انتخابات،اعتزاز احسن کی سینچری

کراچی: صدارتی انتخابات کا ووٹنگ عمل ختم ہوگیا۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار اعتزاز احسن کو 100 ووٹ اور عارف علوی کو 56 ووٹ ملے جب کہ مولانا فضل الرحمان کو ایک ووٹ ملا۔
 انتخابی فارمولے کے تحت سندھ اسمبلی میں اعتزاز احسن نے 39 اور عارف علوی نے 22 ووٹ حاصل کیے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment