Print this page

کراچی کا درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان

کر ا چی میں مو سم گر م آ لو د ہے۔محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق شہر قا ئد میں آئندہ چو بیس گھنٹوں میں درجہ حرارت 38 ڈ گری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکا ن ہے اور ہو ا میں نمی کا تنا سب 41 فیصد ہے شہر میں گرم ہوائیں چل رہی ہیں اور موسم خشک ر ہنے کا ا مکا ن ہے۔

محکمہ مو سما ت کے مطا بق بحیریہءعرب میں ہوا کے کم دباﺅ سے بننے والا کیٹگری ون سا ئکلون عما ن کی جا نب بڑھ رہا ہے اور یہ طو فا ن یمن او رعما ن کے سا حلی علاقوں سے ٹکر ا جا نے کے ا مکا نا ت ہیں تا ہم کر ا چی کے سا حل سے یہ طو فا ن 1700کلو میٹر دو ری پر ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں