جمعہ, 19 اپریل 2024


کراچی کو یر غمال بنانے والوں اپنے قبلہ درست کر یں، شہریار آفریدی

 

کراچی:وزیر مملکت نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو یر غمال بنانے والوں سے کہاکہ اپنا قبلہ درست کریں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سیاسی رہنما ایک دوسرے کا گربیان پکڑیںگے تو عام پاکستانیوں کا نقصان ہوگا ۔ اس مو قع پر وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ہمیں تمام اکاہیوں کو سا تھ لے کر چلنا ہوگا اور ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم کراچی کو پھر سے روشنیوں کا شہر بنائیگے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ غریب طبقے کو عزت دے گے ہم نے اپنی نااہلی سے اپنے پیاروں کو کھویا ہے عوام کی جان ومال کی حفاظت کی زمہ داری ریاست کی ہے۔آخر میں انہوں نے یہ بھی کہاکہ کراچی کو اچھا پیکج دے گے اور کراچی کو اپنا شہر سمجھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment