Print this page

سانحہ کارساز کو آج10سال بیت گئے

کراچی: سانحہ18اکتوبر کے شھداءکی یاد میں آج شاھراہ فیصل پر شمع روشن کی گئی18ٓاکتوبر 2007 کے پیپلز پارٹی کی رہنما شہید بینظیر بٹھو کا استقبال کرنے کے لئے عوام ملک بھر سے کراچی پہنچے تھے

،بینظیر کا تاریخی استقبال کیا گیا۔پپلز پارٹی کی رہنما اپنی جلا وطنی کے9سال بعدکراچی پہنچی تھی عوام کے بے تحاشا رش میں ایک زور دار دھماکہ ہوا۔

اس واقعہ میں بینظیر سمیت180 لوگ جا بحق یوئے اس واقعہ کو اگرچہ 10برس بیت گئے مگر آج تک ملزموں کا پتا نہ لگ سکا۔پپلز پارٹی کے کئی رہنما اس واقعہ کی زمہ داری اس وقت کی حکومت پر عائد کرتے ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں