Print this page

چیئرمین نیب کی نیب آفس لاہور آمد

 

لاہور:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی نیب آفس آمد کے موقعے پر ڈی جی نیب شہزادسلیم نے چیئرمین نیب کومیگاکرپشن کیسز پربریفنگ دی . نجی ٹی چینل مذید تفصیلات کے مطابق سعدرفیق اورسلمان رفیق کی جانب سے چیئرمین نیب کولکھے گئے خط پرغور کیا گیا جبکہ ڈی جی نیب لاہورکےمیڈیامیں دیے جانے وا لے انٹرویوزکےمعاملے پربھی غور کیاگیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں