منگل, 16 اپریل 2024


انسداد پولیو مہم،سیکیورٹی اقدامت کویقینی بنایاجائے،آئی جی سندھ کی پولیس کوہدایت

انسداد پولیو مہم،سیکیورٹی اقدامت کویقینی بنایاجائے،آئی جی سندھ کی پولیس کوہدایت کراچی :آئی جی سندھ سید کلیم امام نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی اقدامت کویقینی بنایاجائے جبکہ حساس یوسیز میں پولیس کمانڈوزکیساتھ سادہ لباس اہلکاربھی تعینات کیے جائیں۔ آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ حساس یوسیز میں پولیس کمانڈوز کو خصوصی ذمے داریاں دی جائیں اورممکنہ حساس یونین کونسلز میں پولیو ٹیموں کو سیکیورٹی فراہم کی جائ

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment