اتوار, 18 اگست 2019


بیرون ملک مقیم سابق وفاقی وزیر وفات پاگئے

 

کراچی: صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے جام معشوق سابق وزیراعلیٰ سندھ جام صادق کے بیٹے تھے۔
2015 میں جام معشوق علی کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا تھا، جن کا مرتبہ وفاقی وزیر کے برابر تھا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment