جمعرات, 25 اپریل 2024


کراچی میں آج ابرِرحمت برسےگی

 

کراچی:محکمہ موسمیات کی نئی ایڈوائزری کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔کراچی میں بدھ سے باشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔

بلدیہ ملیر میں رین ایمرجنسی نافذ کرنے کے متعلقہ محکمہ جات کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔اور ایمرجنسی روم بھی قائم کردیے گیے ہیں ۔برساتی نالوں کی صفائی اور روانی بحال رکھنے کیلئے اقدامات عمل میں لائے جائیں۔عوام کی مشکلات کے ازالے کے لیئے انہیں بلدیاتی بنیادوں پر فوری ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment