ھفتہ, 20 اپریل 2024


بارش نےبلدیاتی اداروں کی نااہلی کاپول کھول دیا

کراچی: راچی میں گزشتہ روز ہونے والی چند ملی میٹر بارش نے بلدیاتی اداروں کی نا اہلی کا پول ایک بار پھر کھول دیا۔ رات گئے ہونے والی بارش کے باعث کئی علاقوں اور شاہراہوں کے نشیبی مقامات پر پانی جمع ہوگیا۔

صدر، گلستانِ جوہر، ماڈل کالونی، سرجانی، اسکیم 33، گلشنِ اقبال، ایکسپریس وے، یونیورسٹی روڈ، شہیدِ ملت روڈ، کورنگی روڈ، نیشنل ہائی وے سمیت کئی علاقے شدید متاثرہوئے جس کے باعث شہریوں کو شدید مکلات کا سامنا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment