بدھ, 24 اپریل 2024


فیکٹری میں لگی آگ بےقابو، شہربھرکی فائربریگیڈ آگ بجھانےمیں مصروف

کراچی: کراچی کے علاقے سائٹ کی کاٹن فیکٹری میں لگی آگ 13 گھنٹے بعد بھی نہ بجھ سکی، گودام کی چھت کا ایک حصہ گر گیا، پاک نیوی اور فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے آگ پر 70 فیصد تک قابو پا لیا ہے، مزید آپریشن جاری ہے، گودام سے سامان نکالنے کیلئے مشینری طلب کر لی گئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment