ھفتہ, 20 اپریل 2024


موٹرسائیکل چور سمیت32سماج دشمن گرفتار

اسلام آباد :پولیس نے32سماج دشمن گرفتار کرلئے۔

ٹریفک پولیس نے نیا محلہ چوک میں چور پکڑ کرمسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلیا۔ راولپنڈی پولیس نے 16 ملزموں کو گرفتار کر کے اِ ن کے قبضہ سے 3کلو 580 گرام چرس ، 72 لٹر شراب ،2 بوتل شراب،5 پستول اور530 پتنگیں برآمد کر لیں۔

پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا ۔وفا قی پولیس نے بھی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 10ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment