ھفتہ, 20 اپریل 2024


پی آئی اے کا کیبن کریو کے خلاف لاجواب کاروائی کا آغاز

 

کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے نے بن بتائے چھٹی کر نے والے کیبن کریو کے خلاف لاجواب کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، اس سلسلے میں 54 ملازمین کو ایک سے ڈیڑھ سال بعد شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شو کاز نوٹس کراچی،اور لاہور سمیت دیگر ایئر پورٹس پر بغیر بتائے چھٹی کرنے والے ملازمین کو جاری کیے گئے ہیں۔پی آئی اے کے زرائع کے مطابق مینجر سروس فلائٹ آپریشن کو کاروائی کا خیال ڈیڑھ سال بعد آیا ہے،پی آی اے کی تایخ میں پہلی پار اتنی دیر سے کاروائی کی جارہی ہے، اتنے عرصے بعد شو کاز نوٹس ملنے پر کیبن کریو بھی پریشان ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment