ھفتہ, 20 اپریل 2024


پاکستان سمیت دنیا بھرمیں "ارتھ آورڈے" منایاجائےگا

کراچی: رات ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے تک اضافی لائٹس بند پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور آج منگل کو منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے تقریبات ہوں گی، اس کا مقصد زمین پر ماحولیاتی اثرات کو اجاگر کرنا ہے اس سلسلے میں دنیا بھر میں رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک اضافی لائٹس بند رکھی جائیں گی، ایک گھنٹے تک اضافی لائٹس بند کرنے کا مقصد دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو کم کرنا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment