بدھ, 24 اپریل 2024


کرائسٹ چرچ سانحہ میں شہیداریب کی میت کراچی منتقل کردی گئی

کراچی:سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے اریب کی میت کراچی پھنچا دی گئی ، نیوزلینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کے نمائندے اریب کی میت کے ہمرہ جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پینچے جہاں اریب کے والد پہلے سے موجود تھے۔ حکام نے اریب کی میت والدکے سپرد کی جس کے بعد وہ اسے لے کر گھر روانہ ہو گئے ،

شہید اریب کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی جس کے بعد تدفین سخی حسن قبرستان میں کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment