جمعرات, 25 اپریل 2024


کراچی سےرہاہونےوالےبھارتی ماہی گیرلاہورپہنچ گئے

کراچی سے رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیر لاہور پہنچ گئے کراچی سے رہا کیے گئے 100 بھارتی ماہی گیروں کو علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور پہنچادیا گیا۔ بھارتی ماہی گیروں کو آج واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا ، پاکستانی حکومت نے بھارتی ماہی گیروں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment