بدھ, 17 اپریل 2024


کراچی :شہرکے مختلف علاقوں میں آج بھی ہلکی تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے

کراچی:کراچی میں تھڈو ڈیم کے اطراف دوپہر تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ،جبکہ لانڈھی،کورنگی،صدر،پی ای سی ایچ ایس میں ہلکی اور تیز بارش جاری ہے،بارش سے تھڈو ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئ اور پانی اوور فلو ہوکر آبادی میں داخل ہونا شروع ہو گیاجب کہ پانی کے تیز بہاوسے سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment