جمعرات, 25 اپریل 2024


این ای ڈی یونیورسٹی میں انٹرٹیسٹ کااعلان

کراچی: کراچی میں حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر این ای ڈی یو نی ورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا ملتوی ہونے والا انٹری ٹیسٹ 6 ستمبر جمعہ ہوگا،

جس میں قریباًدس ہزار چھے سو طالبِ علموں کی شرکت متوقع ہے جب کہ کامیاب امیدواروں کے لیے اوپن ڈے 11ستمبر کی بجائے 7 ستمبر کو کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment