جمعرات, 25 اپریل 2024


صوبائی مشیریونیورسٹیزاینڈبورڈزنےطالبہ کی لاش ملنےکانوٹس لےلیا

لاڑکانہ۔ صوبائی مشیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نثار کھوڑو نے بی بی آصفہ میڈیکل ڈینٹل کالج کی ھاسٹل سے طالبہ نمرتہ کا لاش ملنے کا نوٹس لے لیا۔
 
تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیر نثار کھوڑو کا بی بی آصفہ میڈیکل ڈینٹل کالج کے پرنسپل سے فون پر واقعے کی تفصیلات معلوم کی۔
 
نثار کھوڑو کا کہنا ہےکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طالبہ نمرتہ کا لاش ملنے کا واقعہ خودکشی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد حتمی نتیجے تک پہنچیں گے
 
طالبہ نمرتہ کا لاش ملنے کے واقعے کی تمام پہلووں سے تحقیقات کرائی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment