Print this page

ریجنرزکی فائرنگ سے 3ڈرائیورزجاں بحق،متعددزخمی

حیدرآباد: حیدر آباد موٹر وے پر کاٹھور کے قریب سندھ رینجرز اور آرمی اہلکاروں نے ٹریفک جام کے مسئلے پر ڈرائیوروں پر فائرنگ کردی
 
جس کی نتیجے میں کم ازکم 3 ڈرائیورز حضرات جان بحق اور 8 ڈرائیورز حضرات زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
 
جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جارہی ہےتمام جان بحق و زخمی ڈرائیوروں کا تعلق ضلع وزیرستان سے بتایا گیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں