جمعہ, 19 اپریل 2024


نشواکےبعددارالصحت نےایک اورمعصوم بچے کی جان لے لی

کراچی: درالصحت ہسپتال کے ڈاکٹروں کے ہاتھوں ایک اور انسانی جان لےلی
ماہ کے معصوم عبدلہادی کی غلط ٹریٹمنٹ کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے
 
بچے ک والد کے مطابق گزشتہ رات بارہ بجے بچے کو سانس کی تکلیف کی وجہ سے دارالصحت ہسپتال داخل کروایا تھا ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیر موجودگی میں بچے کی نرسنگ اسٹاف ٹریٹمنٹ کر رہا تھا۔
 
مزیدتفصیلات کے مطابق پانچ گھنتے تک معصوم عبدلہادی کو کنولا پاس کرتے رہے جس کی وجہ سے بچے کو بازو میں سورخ پڑ گیامیرے بچے کی غلط ٹریٹمنٹ اور ڈاکٹروں کی غفلط کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے
میرے بچے کو صحیح علاج اور ڈاکٹروں کے نہ ہونے کی وجہ سے موت ہوئی ہے مجھے انصاف چاہیے
 
خیال رہے کہ رواں سال کے دوران دارلصحت کے ڈاکٹروں کی جانب سے معصوم نشوا کی غلط انجیکشن لگنے سے موت واقع ہوئی تھی سول سوسائٹی اور والدین کے احتجاج کے بعد ہسپتال کو بند کرنے کا حکم دیا گیا تھا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment