جمعہ, 19 اپریل 2024


بابرغوری کیخلاف ایک اورانکوائری شروع

کراچی:نیب نے وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کیخلاف ایک اورانکوائری شروع کر دی۔

نیب نے بابرغوری کیخلاف پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پورٹ قاسم اتھارٹی میں 2008 میں ہونے والی بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment