منگل, 15 اکتوبر 2024


چیف جسٹس گلزاراحمدکامنصب سنبھالنےکے بعد پہلی بارمزارقائدپرحاضری

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی کراچی آمد ، چیف جسٹس نے مزار قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔
 
چیف جسٹس گلزار احمد نے منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار مزار قائد پر حاضری دی۔
 
اس موقع پر انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور مزار پر پھول رکھے۔ چیف جسٹس کو سلامی بھی پیش کی گئی۔ انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment