منگل, 25 فروری 2020


سی این جی اسٹیشنز12گھنٹوں کےلئےکھول دیئےگئے

کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو اتوار کی صبح آٹھ بجے گیس کی فراہمی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ترجمان کے مطابق صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو اتوار کی صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک بارہ گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بحال رہے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment