Print this page

سندھ کےعوام کےلئےبڑی خبر،سرکاری ملازمت کےلئےمقررعمرمیں اضافہ

کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15سال رعایت دے دی۔
 
سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کےمطابق سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت 30 جون 2020 تک برقرارر ہے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں