جمعہ, 19 اپریل 2024


بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے دنیاسےرخصت ہوگئے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح طویل علالت کےبعد 70 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔
مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔
 
اسلم جناح کی نمازجنازہ آج بعد نمازظہرمسجد حبیبہ انڈہ موڑ پر ادا کی گئی۔
 
مرحوم محمد اسلم جناح کو کراچی میں شاہ محمد قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment