جمعہ, 19 اپریل 2024


سندھ حکومت نےعام تعطیل کااعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے 2 اکتوبر کو عام تعطیل کااعلان کیاہے۔

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جس کے مطابق سندھ بھر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment